11:19 am
شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی میدا ن میں آگئے ،بڑافیصلہ

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی میدا ن میں آگئے ،بڑافیصلہ

11:19 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کے قائدمیاں نواز شریف نے لندن سے پارٹی رہنمائوں سےرابطے ہوئے ہیں جس کے بعد ن لیگ کے قائد نے پارٹی رہنمائوں کاآن لائن اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنمائوں کاآن لائن اجلاس طلب کرلیااورتوقع یہ کی جارہی ہے کہ اجلاس میں مریم نواز کواہم
ذمہ داری ملنے کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز کواحتجاجی تحریک کی قیادت سونپی جائےگی۔

تازہ ترین خبریں