09:41 pm
بہت بڑی تعدا میں ملازمین کے فارغ ہونے کا امکان ، وزیر اعظم پر سخت تنقید

لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا لاک ڈائون سے متاثر ہ افراد کی مدد کےلئے نئے اصول وضع کرنے کا عندیا دید یاہے، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت تمام لوگوں کی نوکریوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی البتہ اے لیول کے علاوہ بے روزگار ملازمین کی مدد جاری رکھیںگے۔ لیبر نے دوبارہ وزیر اعظم بورس جونسن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی انگلینڈ میں حکومت اپنی پابندیوں کے بارے میں الجھن میں
دکھائی دے رہی ہے۔لیبر نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نااہل ہیں جب کہ لیورپول ، لیڈز اور مانچسٹر شہر کے قائدین نے خبردار کیاہے کہ بڑی حد تک بے روزگاراور،بڑے پیمانے پر مارکیٹ میں ناکامی کاسامنا ہوسکتا ہے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مقامی لاک ڈاؤن قوانین میں ترامیم نہ کی جائے، مسائل پر قابو پانا مشکل ہے ۔ کورونا لاک ڈائون کی روشنی میں سیکریٹری تعلیم گیون ولیمسن سے کہا گیا کہ لاک ڈائون مسائل پر گرفت حاصل کریں کیونکہ لاک ڈائون کی وجہ سے یونیورسٹی اور کالج یونین بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کو یونیورسٹی کی رہائش گاہ میں بند کر دیا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر