01:06 pm
 لارڈ کے تاریخی گرائونڈ میں جیت کی خوشی میں مست غیر مسلم کرکٹرز نے معروف مسلمان کرکٹر کو شراب میں نہلا دیا 

لارڈ کے تاریخی گرائونڈ میں جیت کی خوشی میں مست غیر مسلم کرکٹرز نے معروف مسلمان کرکٹر کو شراب میں نہلا دیا 

01:06 pm


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں مسلمان کرکٹر کو شراب میں نہلا دیا گیا، ایسیکس کائونٹی کے مسلمان کھلاڑی کوشراب میں نہلا دیا گیا ہے،جس کے بعد انگلینڈ کے کرکٹ حلقوں میں پھر وہی بحث چھڑی ہے کہ کائونٹیز اقدار کا خیال نہیں کرتیں اور کسی نہ کسی انداز میں نسل پرستی کاشکار رہتی ہیں۔ مسلمان کھلاڑی لارڈز کے تاریخی میدان میں اپنے ساتھ ہونے والی حرکت پر ششدر رہ گیا ہے،کائونٹی حکام نے واقعہ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے صرف اتنا کہا ہے کہ ہمیں اپنے کھلاڑیوں کے 
اقدار کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں باب ولس ٹرافی کے فائنل میں برتری کی بنیاد پر چیمپئن قرار دی جانے والی ایسیکس ٹیم نے بالکونی میں جشن منایا ،اس دوران ایک کرکٹر نے ساتھی مسلمان کرکٹر کو شراب میں نہلادیا،پوری بوتل سر پرانڈیلے جانے کے بعد متاثرہ کرکٹرفیروزخوشی حیرت کا شکار دکھائی دیئے ہیں۔ 21 سالہ بلے باز فیروز خوشی نے ٹورنامنٹ کے ابتدائی مراحل میں متعددمیچ کھیلے اور اچھی کارکردگی پیش کی تھی۔ تصویر واضح ہونے اور رد عمل پر کائونٹی نے پیر کی شام اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرکلب اس سلسلہ میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے گا لیکن ثقافتی اختلافات کے بارے میںکھلاڑیوں کو زیادہ آگاہ کرنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے۔ نیشنل کرکٹ لیگ کے ساجد پٹیل کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ جہالت کا ہے لیکن کسی نے بھی کرکٹرز کی تعلیم یا اقدار کو بتانے کے لئےکام نہیں کیا ہے،اس لئے یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا،میں پورے سسٹم کو مورد الزام ٹھہراتا ہوں، ٹیم منیجر اور سینئر کھلاڑیوں کو قصوروارکہتا ہوں جنہوں نے اس پریشانی کا اندازہ نہیں لگایا ۔ ہم نے انگلینڈ کی ٹیم کو اپنی تقریبات کا انتظام اس انداز سے کرتے دیکھا ہے کہ مسلمان کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا جاسکے.

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے