09:54 pm
کوروناپھرتیزی سے پھیلنے لگا،9شہروں  میں کرفیونافذ،وزیرصحت کے گھرپربھی چھاپہ

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے ہوئے نئے کیسز کی وجہ سے پیرس سمیت 9 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جب کہ وبا کے دوران حکومتی ناقص کارکردگی کیخلاف تفتیش کے حکم پر وزیر صحت کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند ماہ قبل فرانس کی عدالت نے حکومت کی جانب سے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے تاخیر سے اقدامات شروع کرنے، طبی آلات و سہولیات میں کمی اورغیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تفتیش کا حکم دیا تھا جس پر وزیر صحت اولیور ویرن اور نیشنل ہیلتھ ایجنسی
کے ڈائریکٹر جیرومی سالمون کے گھر پر چھاپے مارے گئے اور تلاشی لی گئی۔عدالتی حکم پر فرانس کے وزیراعظم جین کاسٹیکس سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم اور وزیر صحت نے کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے پیرس سمیت 9 شہروں میں کل رات 12 بجے سے صبح 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 12 ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فرانس میں تاحال کورونا کے 7 لاکھ 50 ہزار 451 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس موزی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہزار 780 ہوگئی ہے اور کچھ عرصے کے وقفے کے بعد اب روزانہ کی بنیاد ہر سامنے آنے والے نئے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 