04:14 pm
جرمن انٹیلی جنس کی مساجد میں ایرانی نیٹ ورک کی سرگرمیوں کی نگرانی

جرمن انٹیلی جنس کی مساجد میں ایرانی نیٹ ورک کی سرگرمیوں کی نگرانی

04:14 pm

برلن:انسداد دہشت گردی اور انٹلی جنس اسٹڈیز کے یورپی مرکز نے بتایا ہے کہ جرمن انٹیلی جنس نے مساجد اور شیعہ مراکز کے اندر بڑے پیمانے پر ایرانی نیٹ ورکس کی نگرانی کرنا شروع کی ہے۔ یہ نیٹ ورک جرمنی میں مذہبی مراکز اور مساجد میں ایرانی حکومت کی مداخلت اور اثرو نفوذ بڑھانے کا ذریعہ ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق مرکز نے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا کہ ایران نے مالی امداد اور نظریاتی پولرائزیشن کے خفیہ عمل کے طور پر ان مراکز کے ذریعہ ایجنٹوں کو ملازمت دی ہے جو برلن کی سلامتی پر دور رس اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔اس تحقیق میں جرمنی کے اندر ایرانی انٹیلی جنس سرگرمیوں کے بارے میں 10 جولائی 2020 کو جرمنی کی ایک خفیہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ ہیمبرگ اسلامک سنٹرجرمنی کا سب سے اہم ایرانی مرکز ہے۔
اس نے متعدد مساجد اور شیعہ تنظیموں کے اندر مواصلاتی نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے۔یران مختلف قومیتوں کے شیعوں کو اپنے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے ، اور یورپ میں ایرانی ریاست کی بنیادی معاشرتی ، سیاسی اور مذہبی اقدار کو پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔جرمنی میں رابطہ الاسلامی مرکز بھی ایران کے توسیع پسندی کا بازو ہونے کا الزام عائد کرنے والی نمایاں ترین اداروں نمائندگی کرتا ہے ۔
 
اس کی تشکیل 7 مارچ 2009 کو کی گئی تھی۔ اس کی چھتری تلے بہت سے مراکز شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسے جرمنی میں ایک مرکزی ایرانی تنظیم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔انسداد دہشت گردی اور انٹلی جنس اسٹڈیز کے یورپی مرکز کی رپورٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ المصطفی سینٹر ان مراکز کو لبنان میں حزب اللہ کے لیے مالی اعانت کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔رابطہ اسلامی نے ہیمبرگ میں اسلامک سنٹر (آئی زیڈ ایچ ) کادفاع کیا ۔جرمنی کی مسیحی ڈیموکریٹس اس مرکز پر پابندی کا خواہاں ہے۔ ایران میں اس گروپ کی قیادت سرکردہ ایک شیعہ رہ نما محمود خلیل زادہ کررہے ہیں۔ اس کے زیرانتظام فرینکفرٹ میں اسلامی ثقافت مرکز بھی قائم ہے جس ساتھ ایک مسجد مسجد امام علی قائم ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان