05:00 pm
کووڈ: ہمیں کتنا فکر مند ہونا چاہیئے؟

کووڈ: ہمیں کتنا فکر مند ہونا چاہیئے؟

05:00 pm

ایسا لگ رہا ہے کہ اس بار سردیوں کا موسم مشکل ہو گا۔ پورے برطانیہ میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، ہماری روزمرہ گرمیوں پر پابندیاں پہلے سے سخت کی جارہی ہیں، خدشہ ہے کہ ہسپتال اپنی صلاحیت سے زیادہ بھرنا شروع ہو گیے ہیں اور وبا پر سیاسی اور سائنسی تنازعات جاری ہیں۔ہر وقت معلومات کا مستقل سلسلہ جاری ہے جو الجھن پیدا کر سکتا ہے۔
اس لیے آئیے سیدھے اور آسان طرقے سے بات کریں۔ ہم کس حال میں ہیں، کیا یہ موسم بہار کی واپسی ہے اور ہمیں کتنا فکر مند ہونا چاہئے؟
 
کووڈ اب بھی زیادہ تر کم سنگین ہے واضح رہے کہ زیادہ تر لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو جاتے ہیں اور یہ اکثر غیرسنگین بیماری ہوتی ہے۔ اس کی اہم علامات کھانسی، بخار اور سونگھنے کے احساس کم ہونا ہیں اور زیادہ تر لوگ گھر میں صحت یاب ہوجاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس وائرس کے زد میں آنے والے 1 سے 3 فیصد افراد کو ہسپتال میں علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہ عام فلو سے زیادہ مہلک ہے وائرس کی زد میں آنے کے بعد مرنے والے افراد کی تعداد جسے انفیکشن کی اموات کی شرح کہتے ہیں تقریباً 0.5 فیصد ہے۔ اگر دوسرے لفظوں میں کہیں تو ہر 200 متاثرہ افراد میں ایک کی موت ہوتی ہے۔ جبکہ عام غلط فہمی کہ کووڈ ایک موسمی فلو کے انفیکشن کی طرح ہی ہے یہ پانچ سے 25 گنا زیادہ مہلک ہے۔ انفلوئنزا سے متاثرہ افراد میں 0.02 فیصد اور 0.1 فیصد کے درمیان موت واقع ہوتی ہیں۔ کچھ لوگوں کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے کسی بھی عمر کے لوگ کووڈ سے مر سکتے ہیں لیکن عمر رسیدہ لوگوں میں موت کا خطرہ زیادہ ہے۔ 45 سال سے کم عمر کے افراد میں صرف ایک چھوٹا سا حصہ وائرس کے وجہ سے مرتا ہے لیکن یہ خطرہ 65 سال کی عمر کے بعد کافی بڑھ جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو

ماضی کی حکومتوں نے کسان کو مار دیا تھا، ہم کسانوں کو قرضے دےر ہے ہیں۔ صداقت علی عباسی

کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وفاق اپنے صوبوں کو نظرانداز نہیں کرتا۔ اسد عمر

 بجٹ میں ہر فون کال، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے کے کے بعد اگلے دن اسے فورا واپس لینا حکومتی بوکھلاہٹ کا ایک ثبوت ہے۔بلاول بھٹو