08:17 pm
فرانس میں استاد کا سر قلم: مشتبہ شدت پسندوں کے گھروں پر چھاپے

فرانس میں اپنے شاگردوں کو پیغمبر اسلام کے متنازع خاکے دکھانے والے ٹیچر کا سر قلم کیے جانے کے واقعے کے بعد پولیس نے درجنوں مشبتہ اسلامی شدت پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔تفتیش میں شامل کیے جانے والوں میں سے کئی نے ہلاک کیے جانے والے ٹیچر سیموئل پیٹی کے قاتل کے حق میں پیغامات جاری کیے تھے۔حکومت کا کہنا ہے کہ وہ 51 مسلم تنظیموں کے خلاف بھی تحقیقات کر رہی ہے۔پولیس نے پیٹی کے مشتبہ قاتل کو جمعے کو پیرس کے ایک مضافاتی علاقے میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ فرانس کے وزیر داخلہ جیراڈ ڈارمینن نے کہا ہے کہ کئی مسلمان تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کارروائیوں سے پیغام دیا جا رہا ہے کہ ملک کے ’دشمنوں کو چین نہیں لینے دیا جائے گا‘ اور یہ کارروائیاں پورا ہفتہ جاری رہیں گی۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ 80 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ہے جن میں سے کئی نے پیٹی کے قاتل کے حق میں پیغام جاری کیے تھے۔
پولیس جن لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ان میں سے بعض کا تعلق مسلمانوں کی مختلف تنظیموں سے ہے جن میں اسلاموفوبیہ کے خلاف کام کرنے والی تنظیم ’کلیکٹو اگینسٹ اسلاموفوبیہ‘ بھی شامل ہے جس کے بارے میں حکومت کا خیال ہے کہ وہ فرانسیسی ریاست کے خلاف تشہیر کر رہی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 