08:29 pm
بڑے یورپی ملک میں مسلمانوں پرزندگی تنگ کردی گئی کریک ڈائون ،کتنی مساجدکوبندکردیاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیرس (ویب ڈیسک )فرانس میں مسلمانوں کیخلاف گر د گھیرا تنگ کر تے ہوئے حکومت نے کریک ڈائون کرتے ہوئے ایک مسجد کو 6 ماہ کیلئے بند کر دیا ،سرکاری حکم نامے کے مطابق الزام عائد کیا گیا کہ مسجد انتظامیہ نے چند سوشل سائیڈ پر ایسی ویڈیو شیئر کیں ہیں جس میں سکول ٹیچر کے قتل پر لوگوں کے جذبات کو بھڑکا یا گیا تھا ۔خبر کے مطابق فرانس میں پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکوں پر ایکشن لیتے ہوئے مسلمانوں کیخلاف گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ،
فرانس انتظامیہ کے مطابق مسلمانوں پر اس بات کا الزام لگا یا جا رہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں پر قتل ہونے والے ٹیچر کیخلاف ایک منظم مہم چلائی گئی ،پولیس کےمطابق ایسے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کے قتل سے قبل اس ٹیچر سے رابطہ کیا تھا ۔مسجد کے دروازے پر لگائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مسجد انتظامیہ کیوں کہ ٹیچر کیخلاف ایک منظم مہم چلا رہی تھی جس میں ایک تقریر کے ذریعے سکول ٹیچر کے قتل پر لوگوں کو اکسا یا گیا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔