08:39 pm
کورونا کی پیشگوئی کرنے والی خاتون کی اگلے 6ماہ کے واقعات کی پیشگوئی،ٹرمپ کیلئے بری خبر

کورونا کی پیشگوئی کرنے والی خاتون کی اگلے 6ماہ کے واقعات کی پیشگوئی،ٹرمپ کیلئے بری خبر

08:39 pm


لندن(ویب ڈیسک)کورونا وائرس سے متعلق پیشگوئی کرنے والی علم نجوم کی ماہر برطانوی خاتون نے اگلے چھ میں رونما ہونے والے واقعات و حالات کے بارے میں بھی پیشگوئی کردی ہے،خاتون کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس دنیا کے نظام میں خلل ڈالے گا،کرسمس تک حلات کچھ بہتر ہونگے،امریکی صدارتی الیکشن ملتوی کر دیا جائیگا، ٹرمپ الیکشن میں کامیاب نہیں ہونگے، برطانوی شاہی خاندان میں تفریق بڑھے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانیہ
 
سے تعلق رکھنے والی ماہر علم نجوم جیسیکا نے ستاروں کا حال چال دیکھ کر فروری 2019 میں دنیا کو کورونا وبا سے متعلق آگاہ کیا تھا۔برطانوی خاتون کو اپنے دعوے پر اس قدر یقین تھا کہ انہوں نے کورونا وبا پھیلنے سے کئی ماہ قبل اس سے نمٹنے کی تیاری شروع کردی تھی اور لندن سے آسٹریلوی ریاست تسمانیہ منتقل ہوگئی تھیں، جہاں وہ اپنے دو کتوں اور ایک مرغی کے ہمراہ زندگی گزار رہی ہیں۔ماہر نجوم جیسیکا نے کہا کہ میں نے فروری 2019 میں لوگوں کو آگاہ کردیا تھا

کہ کچھ ماہ بعد کورونا وبا دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گی اور 10 جنوری 2020 کو کورونا کی وجہ سے پہلی موت ہوگی لیکن کسی نے میری بات پر یقین نہیں کیا۔اب جیسیکا نے آئندہ چھ ماہ کے حالات و واقعات سے متعلق پیشگوئی کی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ہیری و ولیم کے مستقبل سے متعلق بھی بتایا ہے۔برطانوی خاتون کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس دنیا کے نظام میں خلل ڈالے گا اور ختم بھی نہیں ہوگا اسی لیے ہمیں اسی ساتھ رہنا اور زندگی گزرنا سیکھنا ہوگا البتہ کرسمس تک حالات کچھ بہتر ہوگے۔ماہر علم نجوم نے امریکا میں نومبر میں ہونے والے انتخابات سے متعلق

​​​​​​​کہا کہ امکان ہے کہ صدراتی الیکشن کو ملتوی کردیا جائے اور ان انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نہیں بنے گے جو ٹرمپ کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔جیسیکا نے برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ہیری اور ولیم سے متعلق کہ دونوں شہزادوں کا آپس میں ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے ، لیکن ہاں شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل چاکلیٹ، کافی اور گوشت کے کاروبار میں سرمایہ کرسکتے ہیں اور وہ ایک اچھے تاجر ثابت ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان