11:24 pm
ہم سکولوں کو کھلا رکھنا چاہتے ہیں لیکن اپوزیشن  پورے ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کروانا چاہتی ہے

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے وقفہ سوالات کے دوران وزیراعظم بورس جانسن اور اپوزیشن لیڈر سرکیئر اسٹارمر آمنے سامنے آگئے۔اس موقع پر وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں لوگوں کی سپورٹ کرنے پر فخر ہے۔ لیبر پارٹی چاہتی ہے کہ پورے انگلینڈ میں لاک ڈاؤن لگادیا جائے۔انھوں نے کہا کہ ہائی الرٹ لیول پر ہر 28 دن کے بعد نظرثانی کی جائے گی۔ وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے پر پابندیاں نرم کردی جائیں گی۔بورس جانسن نے کہا کہ اسکولوں
کا کھلا رہنا اہم ہے، اس طرح والدین کام بھی کرسکتے ہیں۔ بچوں اور بزرگوں کیلئے مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ میئر لندن کریں گے۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ ویری ہائی الرٹ لیول مسائل کے حل کا راستہ نہیں لگتا۔ لگتا ہے مہینوں تک ویری ہائی الرٹ لیول لگا رہے گا۔واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال قابل تشویش ہے۔گزشتہ روز ملک میں پہلی مرتبہ ریکارڈ 21 ہزار سے زائد کیسز اور جون سے اب تک کی سب سے زیادہ 241 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 