09:15 pm
حسن نواز کو واٹس ایپ پردھمکی آمیز پیغام مل گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو واٹس ایپ پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے ۔ جس پر انھوںنے پولیس کو رپورٹ لکھو ادی ہے اور کارروائی شروع کرد ی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کے واٹس ایپ نمبر پر ایک برطانوی نمبر سے دھمکی آمیز پیغام ملنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس میں کیا کہا گیا۔
تاہم لندن پولیس نے رپورٹ کیے جانے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ واضح رہے کہ میاں نوازشریف اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں مقیم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 