11:11 pm
شاہی محل کی نوکری  کا بہترین موقع ۔تنخواہ 40لاکھ روپے ۔۔ جلدی کریں اس ویب سائٹ پر جائیں اور اپلائی کریں

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان نے امورِ خانہ داری کے لیے ملازمت کا اشتہار دے دیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نوکری کے لیے کوئی بھی اپلائی کر سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کی ویب سائٹ پر ’دی رائل ہاؤس ہولڈ‘ کے نام سے ایک آسامی کا اعلان کیا گیا۔یہ دوسرے درجے کی شاگردی کی نوکری ہے جس کے لیے منتخب ہونے والا امیدوار ونڈسر کیسل میں ہی رہے گا جبکہ اپنے کام کے سلسلے میں اسے بکنگھم پیلس بھی جانا پڑے گا
۔شاہی خاندان کی ویب سائٹ کے مطابق ملازمت پر آنے والی شخص کو محل میں رکھے قیمتی سامان کی صفائی کا خاص خیال رکھنا ہوگا اور انھیں ان کی بہترین حالت میں سجا کر پیش کرنا ہوگا۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ مستقل پوزیشن ہے، اور جسے بھی اس کام کے لیے منتخب کیا جائے وہ سب سے پہلے 13 ماہ کی ٹریننگ حاصل کرے گا اور اس کے بعد پھر اسے مستقل طور پر کام کے لیے رکھ لیا جائے گا۔اس میں دی رائل ہاؤس ہولڈ کی تنخواہ 19 ہزار 140 پاؤنڈز

جو تقریباً 40 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔یہ جتنا آسان دکھ رہا ہے اتنا آسان ہے نہیں، کیونکہ شاہی خاندان کے لیے ملازمین کو منتخب کرنے کی ذمہ دار کمپنی کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان کے لیے بہترین امیدوار تلاش کرنا گھاس کے ڈھیر سے سوئی ڈھونڈنے کے مترادف ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

سندھ حکومت قدیمی گوٹھوں پر مبینہ قبضے کی وضاحت کرے، اسد عمر

اعتکاف میں بیٹھا شخص مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق

بے روزگار نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی ، ایسااعلان کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہوجائیگا

وزیراعظم عمران خان آج پہلے مدینہ اور پھر جدہ جائیں گے