03:06 pm
ملکہ الزبتھ کی طویل العمری کا راز ان کی غذا، وہ صحت مند رہنے کے لیے کیا کھاتی ہیں؟ راز سامنے آگیا

ملکہ الزبتھ کی طویل العمری کا راز ان کی غذا، وہ صحت مند رہنے کے لیے کیا کھاتی ہیں؟ راز سامنے آگیا

03:06 pm

ملکہ الزبتھ دوئم تخت برطانیہ کی مسند اقتدار پر سب سے زیادہ عرصے تک زندہ رہنے والی ہستی قرار دی جاتی ہیں اس دوران انہوں نے دنیا کو اپنی آنکھوں سے بدلتے ہوئے دیکھا ہے- اس وقت جب کہ دنیا کرونا وائرس کی وبائی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے ملکہ برطانیہ عمر کی 92 بہاریں دیکھنے کے باوجود حیات ہیں- ان کی اس طویل العمری کے راز سے ان کے ایک سابقہ باورچی نے پردہ اٹھایا ہے- اس کے مطابق ملکہ کا مینیو ہفتے میں دو بار ان کے سامنے پیش کیا جاتا ہے
جس کا انتخاب وہ اپنی پسند اور صحت کے مطابق کرتی ہیں اور درحقیقت یہی ان کی طویل العمری کا راز ہے- 1: صبح کا آغاز چائے اور بسکٹ سے ملکہ الزبتھ سحر خیز ہیں اور صبح جلد جاگ جاتی ہیں ان کی صبح کا آغاز ایک کپ بغیر دودھ اور چینی کی چاۓ اور چند بسکٹ سے ہوتا ہے- 2: ناشتے میں توس اور دلیہ ملکہ الزبتھ کا ناشتہ بہت سادہ ہوتا ہے اور عام طور پر پھلوں اور دلیے پر مشتمل ہوتا ہے مگر بعض اوقات وہ ناشتے میں توس ، جام اور مارملیٹ بھی لے لیتی ہیں اس کے

علاوہ کرسمس کے دوران یا خاص مواقعوں پر انڈہ اور دم میں پکا ہوا گوشت بھی شامل ہو سکتا ہے- 3: دوپہر کے کھانے سے قبل پھلوں کا رس مختلف پھلوں سے تیار کیا گیا مشروب جس میں بہت ساری برف شامل ہو اور اس میں لیموں کا رس بھی شامل کیا جائے- اس مشروب کا ایک گلاس ملکہ دوپہر کے کھانے سے قبل پیتی ہیں جو کہ اشتہا انگیز بھی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہاضم بھی ہوتا ہے- 4: دوپہر کے اور رات کے کھانے میں بغیر نشاستے کی غذا ملکہ الزبتھ اپنی غذا میں آلو ، چاول اور پاستا وغیرہ جیسی اشیا کا استعمال قطعی نہیں کرتی ہیں- ان کی جگہ پر یہ بغیر چکنائی کے پکی ہوئی مچھلی یا چکن کا استعمال کرتی ہیں- جس کے ساتھ تازہ سبزیوں کی سلاد یا بیک پالک

وغیرہ شامل ہوتے ہیں اس کے علاوہ ملکہ دوپہر کا اور رات کا کھانا مقرر وقت پر کھاتی ہیں اس کے ٹائم ٹیبل کی سختی سے پابندی کی جاتی ہے- 5: عصرانے کی چائے ملکہ کے عصرانے کی چائے میں چینی اور کریم شامل ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ اس وقت کیک ، چاکلیٹ بسکٹ کیک یا گوشت اور انڈوں کا سینڈوچ مایونیز کے ساتھ کھانا پسند کرتی ہیں- 6: رات کا کھانا ملکہ رات کے کھانے میں عام طور پر گوشت کھانا پسند کرتی ہیں جو کہ ان کے ذاتی فارم میں پلے ہوئے جانوروں کا ہوتا ہے- اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے ذاتی باغات کے موسمی پھلوں کا استعمال بھی رات کے کھانے میں کرتی ہیں- صحت کا راز ملکہ کے سابق باورچی میک گراڈی

کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملکہ اس عمر میں بھی ایکٹو ہیں اور اپنے کتے کے ساتھ نہ صرف واک کرتی ہیں بلکہ گھوڑے کی پشت پر سواری بھی کرتی ہیں- مگر وہ کھانے پینے کے معاملات میں بہت سخت ہیں اور شایڈ یہی ان کی طویل العمری کا راز ہے-

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار