03:58 pm
 سائيکل کی بيٹری اس قدر زور سے پھٹی کہ مکان ہی تباہ ہو گيا

برلن(ویب ڈیسک) مغربی جرمنی کے ايک چھوٹے سے شہر ميں ايک عجيب و غريب واقعہ پيش آيا، بجلی سے چلنے والی ايک سائيکل کی بيٹری اس قدر زور سے پھٹی کہ مکان ہی تباہ ہو گيا۔مغربی جرمنی کے شہر لينگرچ ميں ايک مکان کو اس وقت شديد نقصان پہنچا جب اس کے ايک غسل خانے کے باتھ ٹب ميں رکھی ہوئی اليکٹرک بائيک کی بيٹری پھٹ گئی، واقعہ گزشتہ جمعے کو پيش آيا، دھماکے کی شدت سے غسل خانے کا دروازہ اور اس کا پورا فريم ديوار سے اکھڑ گيا۔
ماہرين نے اس مکان کو پہنچنے والے نقصان کا تخمينہ دو لاکھ يورو کے لگ بھگ بتايا ہے، رہائشی عمارت کے بقيہ فليٹوں کے رہائشيوں نے زور دار دھماکے کی آواز اس وقت سنی، جب وہ شام کے وقت اپنے اپنے گھروں ميں ٹيلی وژن ديکھ رہے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جس مکان ميں يہ واقعہ پيش آيا اس کے مالک کو بيٹری ڈائننگ روم سے ملی، يہ ری چارجيبل بيٹری بجلی کے ديگر ساز و سامان کے ساتھ رکھی ہوئی تھی، مکان مالک نے بيٹری کو لے جا کر

باتھ روم کے ٹب ميں رکھ ديا۔ يہ کام کرکے وہ اپنی اہليہ کے ساتھ گھر سے باہر نکل ہی رہا تھا کہ زور دار دھماکہ ہوا۔اس واقعے کے بعد پوری رہائشی عمارت کے مکين اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور فائر بريگيڈ کی گاڑی نے پہنچ کر آگ بجھائی، گھر کے مکینوں کو معمولی زخم آئے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے