01:14 pm
35سالہ خاتون ایک ہی جگہ 5 مرتبہ تیز رفتاری کرتی پکڑی گئی، معاملہ جج کے سامنے پہنچا

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون ایک ہی جگہ پر تیزرفتاری میں گاڑی چلاتے ہوئے پکڑی گئی اور معاملہ عدالت تک جا پہنچا لیکن جب جج کو اس کی ملازمت کے بارے میں معلوم ہوا تو اسے فوراً باعزت بری کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ 35سالہ ہیلے مکڈونلڈ نامی خاتون پیشے کے اعتبار سے نرس تھی اور ان دنوں ایک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کی نگہداشت پر اس کی ڈیوٹی لگی ہوئی تھی
۔رپورٹ کے مطابق ہیلے مسلسل 5ویں بار ایک ہی کیمرے میں اوورسپیڈنگ کرتی ہوئی پکڑی گئی تھی تاہم جب جج کو معلوم ہوا کہ وہ وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کی نگہداشت پر مامور ہے تو اس نے خاتون کو فوری طور پر باعزت بری کر دیا۔ جج نے ریمارکس میں کہا کہ اگر ہیلے پر گاڑی چلانے کی پابندی عائد کی جائے تو یہ اس پر اضافی بوجھ ہو گا۔ وہ پہلے ہی ہسپتال میں انتہائی اہم ذمہ داری نبھا رہی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ