05:23 pm
ملکہ الزبتھ یہ کالے رنگ کا پرس ہر وقت اپنے ساتھ کیوں رکھتی ہیں اور اس کے اندر کیا کیا چیزیں موجود ہوتی ہیں؟

ملکہ الزبتھ دنیا کی خوبصورت خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی خواتین کے لیے اسٹائل آئیکن بھی ہیں۔ ان کے لباس کے رنگوں سے لے کر جوتوں، سن گلاسز اور ہینڈ بیگز کی کافی چرچہ رہتی ہے۔اگر ہم بات کریں ملکہ کے استعمال میں موجود پرس کی تو آپ کو یہ دیکھ کر کافی حیرانی ہوتی ہوگی کہ آج کے زمانے میں جب بڑے بڑے ہینڈ بیگز کا فیشن ہے تب ملکہ جو اسٹائل کوئین ہیں، وہ اتنا چھوٹا سا پرس سالوں سے کیوں لے رہی ہیں؟
ملکہ کا پرس مشہور برطانوی کمپنی Launer بناتی ہے، جو کئی دہائیوں سے یہ کام کر رہی ہے تاہم اس کمپنی کے سی ای او ''گیرالڈ باڈمر'' نے 2018 میں New Idea magazine کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ ''ملکہ اپنے پرس کے بغیر خود کو نامکمل سمجھتی ہیں، اگر ان کا ہینڈ بیگ ساتھ نہ ہو تو وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی تیاری ابھی مکمل نہیں۔یہاں تک کہ ملکہ جب گھر میں بھی کسی سے ملاقات کرتی ہیں، تو ان کا پرس ان کے ساتھ ہوتا ہے۔
ہینڈ بیگ کے لیے ملکہ کا پسندیدہ ڈیزائن Traviata ہے۔ یہ ایک سادہ اور چھوٹا سا پرس ہوتا ہے جس کے آگے کی طرف بند کرنے والے بٹن پر ایک خوبصورت اور انتہائی سادہ سا بٹن نما بنچ لگا ہوتا ہے۔یہ ہینڈ بیگ خوبصورتی، سادگی، اور گریس کا حسین امتزاج ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ملکہ الزبیتھ اپنے اس ہینڈ بیگ میں رکھتی کیا ہیں؟مختلف خبروں اور اندازوں کے مطابق ملکہ کے بیگ میں ''قریب کا چشمہ اور اس کا کور'' ہوتا ہے، ''ایک رومال''، ''منہ کے ذائقہ کو تازہ رکھنے والی منٹ گولیاں، ''ایک پین'' اور ''ایک عدد ہک'' ہوتا ہے۔ ہک اس لیے تاکہ وہ جہاں بیٹھیں وہاں اپنے پرس کو ٹیبل کے نیچے ٹانگ سکیں۔
 
تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا