04:10 pm
شادی کی تقریب میں نومولود بچے کو اپنے لباس کے ساتھ باندھ کر گھسیٹنے والی دلہن پر سوشل میڈیا صارفین برہم

لندن(ویب ڈیسک) دلہنوں کا عروسی جوڑے میں اپنی تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنا بھی ایک رواج بن چکا ہے۔ گزشتہ دنوں ایسی ہی ایک دلہن نے اپنی چرچ میں ہونے والے شوہر کے ساتھ پادری کی طرف جاتے ہوئے تصویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی مگر اس کے فرش پر گھسٹتے ہوئے عروسی لباس پر انٹرنیٹ صارفین کو ایسی چیز نظر آ گئی کہ ہر دیکھنے والے کے اوسان خطا ہو گئے اور انہوں نے دلہن اور تقریب میں موجود ہر شخص کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ ڈیلی سٹار
کے مطابق اس دلہن کے عروسی لباس کا کافی حصہ چرچ کے فرش پر گھسٹ رہا تھا اور اس حصے پر اس خاتون نے اپنے 1ماہ کے بچے کو باندھ رکھا تھا اور اسے لباس کے اوپر گھسیٹتی ہوئی اپنے ساتھ لیجا رہی تھی۔اس خاتون کی تصویر ویب سائٹRedditپر پوسٹ کی گئی جہاں جس نے دیکھی، کانوں کو ہاتھ لگانے لگا۔ کمنٹس میں ایک آدمی نے لکھا کہ ”خدا کے لیے کوئی کہہ دو کہ یہ بچہ اصلی نہیں ہے، اسے دیکھ کر میرا کلیجہ منہ کو آ رہا ہے۔ یہ کیسی عورت ہے جو اپنے بچے کو اس طرح
گھسیٹ کر لیجا رہی ہے۔“ایک اور آدمی نے لکھا کہ ”تمام مہمان بچے کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ان میں سے بھی کوئی بچے کو اٹھا نہیں رہا۔“برطانوی میڈیا کے مطابق اس خاتون کا اپنی اس وائرل تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ”میرا بچہ جاگ رہا تھا اور بہت خوش تھا جب میں اسے اپنے عروسی لباس باندھ کر اپنی شادی میں لائی تھی۔ وہ بالکل محفوظ تھا۔ اس کے متعلق لوگوں کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ وہ ہمارا بیٹا ہے اور ہمیں اس کی بہت فکر ہے۔“
 
تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری