08:27 pm
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کردی

لندن(ویب ڈیسک )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی کسانوں کے احتجاج کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے حق میں آواز بلند کردی۔باکسر عامر خان نے لکھا کہ ’پر امن کسانوں کے خلاف تشدد کے پریشان کن مناظر ہیں، کسان اپنے حقوق کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔‘انہوں نے لکھا کہ ’میری مدد اور یکجہتی
ان کے ساتھ ہے، ساتھ ہی ساتھ میرے سبھی سکھ بھائی اور بہنیں انصاف کے متلاشی ہیں اور پوری دنیا میں آواز بلند کررہے ہیں۔‘واضح رہے کہ مودی کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف بھارتی کسانوں کا احتجاج 13 ویں روز میں داخل ہوگیا۔اس سے قبل وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان