11:53 am
مُردوں کے سونے کے دانت چرانے والا گورکن گرفتار

برلن (ویب ڈیسک )جرمن پولیس نے ایک گورکن کو گرفتار کیا ہے جس پر مرنے والوں کے منہ سے سونے کے دانت نکالنے یا ان کے زیورات چرانے کے الزامات ہیں اور تحقیق کے بعد وہ اس کا عادی مجرم ثابت ہوا ہے۔بیویریا صوبے کے شہر وارزبرگ کے مرکزی قبرستان میں لوگوں کو شبہ

سورج مغرب سے نکل آئے عمران سرنڈر نہیں کرے گا ،شیخ رشید
ہوا کہ گورکن بہت خاموشی سے دفنانے کے عمل سے پہلے یا بعد میں مردوں کے منہ سے سونے کے دانت نکالتا ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے اس پر ’مردوں کو موت کے بعد انہیں مضطرب‘ کرنے اور ’بے حرمتی‘ کا مرتکب قرار دیا ہے۔مقامی پولیس نے گورکن کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں اور پولیس کا مؤقف ہے کہ ستمبر 2019 سے اب تک دانت چوری ہونے کے 20 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کے ساتھ ایک خاتون کی انگوٹھی پر چرائی گئی ہے۔ابتدائی اطلاع کے بعد پولیس نے براہِ راست گورکن کے گھر پر چھاپہ مارا اور لگ بھگ 30 گرام سونا، سونے کے 11 دانت یا ان کے خول اور ایک انگوٹھی قبضے میں لی ہے۔پولیس کا مؤقف ہے کہ یہ سونا مرکزی قبرستان میں دفن ہونے والے مردوں سے چرایا گیا ہے۔ تاہم یہ کام بہت چالاکی سے کیا گیا ہے اور حال ہی میں مرنے والوں کی بجائے کئی برس قبل فوت ہونے والے افراد سے چرائے گئے ہیں۔ تاہم اس پر مزید عدالتی کارروائی کی ضرورت ہے۔اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں تاہم گورکن نے کہا ہے کہ وہ عادی مجرم نہیں بلکہ وہ سونے کے دانت نکال کر صرف اپنے دوستوں کو دکھاتے ہیں اور اسےفروخت نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 