09:59 pm
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فرار کی کوشش، معروف ماڈل کو گرفتار کرلیا گیا، ایک سال جیل کا سامنا

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی ماڈل و اداکارہ زارا ہالینڈ اپنے بوائے فرینڈ ایلیئٹ کے ساتھ چھٹیاں منانے جزائرغرب الہند کے ملک بارباڈوس گئی جہاں انہوں نے کورونا وائرس سے متعلق قوانین کی ایسی سنگین خلاف ورزی کر ڈالی کہ انہیں گرفتار کر لیا گیا۔میل آن لائن کے مطابق زارا اور ایلیئٹ کے بارباڈوس پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت آ گئے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر دونوں کو قرنطینہ میں رہنے کا حکم دیا گیا اور ان کی کلائیوں میں سرخ رنگ کے بینڈ ڈال دیئے گئے۔

نیاسال بھارتی فلم انڈسٹری کے لیےا چھا پیغام نہ لایا،معروف اداکارہ کوروناوائرس کاشکار
بارباڈوس میں یہ بینڈ ان لوگوں کی کلائیوں میں ڈالے جاتے ہیں جن کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئیں، تاکہ یہ لوگ اگر قرنطینہ کی خلاف ورزی کریں تو باقی لوگ ان سے متنبہ ہو جائیں۔ زارا اور اس کے بوائے فرینڈ نے یہ بینڈ کاٹ کر پھینک ڈالے اور بارباڈوس سے فرار ہو کر واپس برطانیہ جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں سے انہیں ممکنہ طور پر 1سال تک قید اور 18ہزار پاؤنڈ جرمانے کی
سزا ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ بارباڈوس میں قرنطینہ کی خلاف ورزی پر سخت سزا رکھی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے ایک سیاح کو اسی قانون شکنی پر 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 