10:42 pm
جرنیلوں کا وزیراعظم ۔۔۔ نوازشریف کی عمران خان پر سخت تنقید۔۔۔ کہا کہا کہہ دیا۔۔؟جانیے تفصیل

جرنیلوں کا وزیراعظم ۔۔۔ نوازشریف کی عمران خان پر سخت تنقید۔۔۔ کہا کہا کہہ دیا۔۔؟جانیے تفصیل

10:42 pm

لندن(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند جرنیلوں کی بخشش سے وزیراعظم بننے والا کبھی عوام کا درد محسوس نہیں کر سکتا۔ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا بیان شیئر کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’اپنے پیاروں کی میتیں لیے بیٹھے مظلوم لوگ ایسے سنگدل انسان کی راہ دیکھ رہے ہیں جو انہیں ’بلیک میلر‘ کہہ کر ان کے زخموں پر نمک پاشی کر رہا ہے۔ کیا اس پتھر دل شخص کو مسلط کرنے

دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز کا اعلان ہوگیا، کون سب پر بازی لے گیا؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا
والوں کو بھی کوئی ندامت ہے؟‘اس سے قبل مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے قائد نوازشریف نے ہزارہ برادری کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے ملک بھر میں جماعت کی قیادت اور کارکنان کو احتجاج میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔نواز شریف نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری کے شہدا کے معاملے کو پی ڈی ایم کے فورم پر اٹھائیں گے۔ انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو مولانا فضل الرحمن اور دیگر قائدین سے فوری رابطہ کرنے کی
ہدایت کی ہے۔دوسری جانب ذبح کردہ مزدوروں کے لواحقین لاشوں کے ہمراہ چھٹے روز بھی شدید سردی میں کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر دھرنا دے کر بیٹھے ہیں جبکہ وزیراعظم نے شرط عائد کی ہے کہ وہ لاشوں کو دفنا دیں، پھر وہ کوئٹہ آئیں گے۔مسلم لیگ ن کی نائب رہنما مریم نواز نے وزیراعظم کے بیان کو ’انسانیت سے عاری‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لاشوں کے ساتھ ضد لگا کر بیٹھے ہیں۔ ہزارہ برادری آپ سے دلاسہ مانگ رہی ہے اور آپ انہیں بلیک میلرز قرار دے رہے ہیں۔کوئٹہ سے واپسی پر کراچی میں ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہ اس بارے میں گفتگو نہیں کرنا چاہتی تھی مگر عمران خان کا بیان سن کر
میرا دل دہل گیا ہے۔کوئٹہ کے مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں درجنوں مقامات پر بھی تین دن سے دھرنے جاری ہیں جس کے باعث کراچی میں بیشتر مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل ہے اور نظام زندگی متاثر ہوا ہے۔سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے مظاہرین سما ٹی وی کی ساطت سے مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ دھرنے جاری رکھیں لیکن اس بات کا بھی ضرور خیال رکھیں کہ روڈ پر گاڑی گزر سکے۔انہوں نے کہا کہ ’کل بھی اسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی متاثر ہوگئی تھی اور سڑکوں پر بزرگوں، خواتین اور بچوں کو تکالیف ہورہی تھیں۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ’میں اپیل کرتا ہوں کہ سڑکیں کھول دی جائیں۔
تاکہ لوگوں کو تکیلف نہ ہو۔ کیوں کہ وہ سب اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اتنا بڑا سانحہ ہوا ہے، اس کے پیچھے ملک دشمن لوگ ہیں۔ جو چاہتے ہیں کہ ملک میں انتشار بڑھے، فرقہ واریت بڑھے، لسانیت بڑھے، تاکہ یہاں انتشار برپا ہو۔‘

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے