08:37 pm
اب یہ جوڑی آپ کوبہت کم نظر آئیگی ،شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے چاہنے والوں کے لیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اب یہ جوڑی آپ کوبہت کم نظر آئیگی ،شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے چاہنے والوں کے لیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

08:37 pm

لندن (ویب ڈیسک )برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے تمام مواصلاتی رابطوں کی ویب سائٹس پراپنی سرگرمیاں ختم کردی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ نے برطانوی اخبار "سنڈے ٹائمز" کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ نے سوشل میڈیا اکائونٹس رضا کارانہ طورپر بند کردیے ہیں۔ شاہی جوڑے نے فیس بُک ، "ٹویٹر" اور "انسٹاگرام" کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ ان تمام پلیٹ فارمز پر ان کے ایک کروڑ سے زیادہ فالورز ہیں

وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن اسے آج تک نکالا کیوں نہیں جا سکا جانیں
۔شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے قریبی ذریعے نے بتایا کہ شاہی جوڑے کا نئے آرچیل فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور ان پلیٹ فارمز میں ذاتی طور پر ان دونوں میں سے کسی کی واپسی کا کوئی امکان بھی نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اور اس کی اہلیہ سوشل میڈیا پر پھیلی نفرت سے مایوس ہوگئے تھے۔ تاہم سوشل میڈیا پر انہوں نے انسٹاگرام میں ان کے مشترکہ اکاؤنٹ پر شائع کردہ ٹیکسٹ میسج میں اکاؤنٹس
کو بند کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔ انہوں نے انسٹا گرام پراپنے مداحوں کو الودفاعی پیغام شائع کیا جس کے بعد ان کے اکائونٹس خاموش ہوگئے۔ایک سال قبل شاہی جوڑے نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے سرکاری فرائض اور شاہی خطابات سے دستبردار ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ