05:31 pm
عالمی ادارےکاکشمیرکوبھارتی حصہ ماننےسے انکار،نیانقشہ جاری

لندن(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر بھارتی حصہ نہیں،لداخ اور جموں بھی الگ ہیں،ڈبلیو ایچ او کےا قدام پر بھارت تلملااٹھا، چین کا ہاتھ قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت کو حقیقت دکھادی ہے۔مقبوضہ جموں وکشمیر کو بھارتی حصہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور ساتھ ہی لداخ سمیت جموں و کشمیر کو بھارت کے نقشے میں شامل نہیں کیا بلکہ جموں و کشمیر کو اپنے نقشے میں الگ سے ظاہر کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے شائع کردہ رنگین کوڈ والے عالمی

وہ علاقہ جہاں مرد کو شادی کرنے کے لیے واقعی اپنی جان کی بازی لگانا پڑتی ہے
نقشے میں بھارت نیلے، لداخ ،جموں و کشمیر کو بھورے رنگ میں دکھایا گیا ہے۔بھارتی انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے نقشہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لداخ کے ساتھ جموں و کشمیر کو بھی بھورے رنگ میں دکھایا گیا ہے ، جبکہ ہندوستان کونیلے رنگ میں دیکھایا گیا ہے۔ اکسائی چن کو بھی بھورے رنگ میں دکھایا گیا ہے۔اخبار نے لکھاکہ جموں و کشمیر اور لداخ کو ایک الگ خطے کے طورپر دکھانے کے پیچھے چین ہوسکتا ہے کیونکہ وہ عالمی ادارہ صحت کو
اچھے خاصے فنڈز دیتا ہے۔اخبار نے اقوام متحدہ کی طرف سے جموں و کشمیر کی تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو نظر اندازکرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے نقشے کے اثرات کو کم ترظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں