09:31 pm
لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

لندن(ویب ڈیسک) پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سجائی گئی شادی کی تقریب ہی رکوادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹروپولیٹن پولیس نے کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب منعقد کرنے پر اسے لاک ڈاؤن کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے تقریب منسوخ کرادی۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد سخت لاک ڈاؤن نافذ ہے جس میں صرف غیر معمولی حالات میں صرف 6 افراد کی موجودگی میں

پاکستان میں عورتیں موٹر سائیکل پر اس طرح کیوں بیٹھتی ہیں؟ جانیں
شادی کی اجازت ہے جب کہ پولیس کو ایک ایسی شادی کی تقریب کی اطلاع ملی تھی جس میں تقریباً 400 افراد شریک تھے۔پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی تو شمالی لندن کے علاقے میں قائم ایک اسکول میں چھپ چھپا کر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا اور اس تقریب کو چھپانے کے لیے اسکول کی کھڑکیاں دروازے بھی بند رکھے گئے تھے۔پولیس نے جیسے ہی شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود کئی افراد پولیس کو دیکھتے ہوئے بھاگ گئے البتہ پولیس
نے 5 افراد کو پکڑ کر ان پر 200 پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا اور تقریب ختم کرادی۔میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہےکہ تحقیقات کے بعد یہ ثابت ہوا کہ تمام افراد شادی کی تقریب کے لیے اس جگہ جمع تھے جس پر تقریب منعقد کرنے والوں پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا جائیگا۔پولیس چیف کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی ناقابل قبول اور قانون کی خلاف ورزی ہے، ملک بھر کے لوگ اپنی شادیاں منسوخ یا مؤخر کرکے قربانی دے رہے ہیں لہٰذا ایسے ماحول میں یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ