10:36 pm
نوجوان لڑکی نے اپنے بالوں کا رنگ سنہری سے کالا کرلیا، اس کے بعد لوگوں کے رویے میں کیا تبدیلی آئی؟ اس کی باتیں سن کر یقین نہ آئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نوجوان برطانوی لڑکی نے اپنے سنہری بالوں کا رنگ سیاہ کر لیا، جس سے اس کے ساتھ لوگوں کے رویئے میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لندن کی رہائشی 27سالہ جوڈی ویسٹن نامی یہ لڑکی ڈی جے ہے۔ وہ معروف ٹی وی شو ’رِچ کڈز گہ سکنٹ‘ (Rich Kids Go Skint)میں بھی شرکت کر چکی ہے۔ اس نے بتایا ہے کہ جب اس کے بال سنہرے تھے تو وہ اکثر قطار توڑ کر آگے کھڑی ہو جایا کرتی تھی،
لوگ اس کے لیے دروازہ کھولا کرتے تھے اور بارز میں اسے مفت مشروب ملاکرتے تھے۔ بالوں کا سیاہ رنگ کرنے سے یہ تمام مراعات اچانک ختم ہو گئیں۔جوڈی کا کہنا تھا کہ ”جب سے میں نے اپنے بالوں کا رنگ سیاہ کیا ہے مجھے قطاروں میں طویل انتظار کرنا پڑتا ہے اور اب میرے لیے کوئی درواز بھی نہیں کھولتا۔ یہاں تک کہ اب مجھے مختلف قسم کے مرد میری طرف راغب ہوتے ہیں۔ پہلے مرد مجھے مختلف کاموں میں مدد کی پیشکش کرتے تھے لیکن اب کوئی میری
مدد کو نہیں آتا۔ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا رویہ بھی میرے ساتھ مختلف ہو چکا ہے۔ سنہری بالوں کے ساتھ خواتین کا سلوک میرے ساتھ بہت بہتر ہوتا تھا لیکن اب میرے خیال میں وہ مجھے زیادہ ’جج‘ کرنے لگی ہیں۔ اب زیادہ تر لڑکیاں مجھے کم عقل اور بے وقوف خیال کرنے لگی ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ