09:55 pm
کروڑوں یا لاکھوں میں ۔۔۔ ملکہ الزبتھ کے پرس کی دیکھ بھال  کرنے والے شخص کی تنخواہ کتنی ہے؟ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم جن کے متعلق ہر خبر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہے ،آج ان کے حوالے سے ایک اور بات سامنے آئی ہے جسے جان کر آپ کو بھی بہت حیرانی ہوگی۔ملکہ الزبتھ کے ساتھ ایک خاص شخص ہوتا ہے جو ان کے پرس (بیگ) کی رکھوالی کرتا ہے۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ان کے پرس کی رکھوالی کرنے والے شخص کا نام سر مائیکل اسٹیونز ہے۔حیران کن طور پر سر مائیکل اسٹیونز کی سالانہ تنخواہ 232,000 ڈالرز ہے جو پاکستانی
روپے کے حساب سے 3 کروڑ 71 لاکھ 31 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں۔ملکہ الزبتھ کی پرس کی رکھوالی کرنے والے اور اہم ترین عہدے پر فائز ہونے والے مذکورہ شخص سر مائیکل اسٹیونز شاہی خاندان کے معاشی انتظامات بھی سنبھالتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار