09:56 pm
آپ کا تعلق امیر گھرانے سے ہے یا غریب؟ انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی سے پتا لگایا جاسکتا ہے، تازہ تحقیق میں انتہائی دلچسپ انکشاف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہرین نے نئی تحقیق میں لوگوں کی شہادت اور انگوٹھی کی انگلیوں کی لمبائی میں فرق اوران کی ماؤں کی آمدنی کے درمیان انتہائی دلچسپ تعلق کا انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سوانسی یونیورسٹی کے ماہرین نے اڑھائی لاکھ لوگوں پر کیے گئے اس تحقیقاتی سروے کے نتائج میں بتایا ہے کہ جن لوگوں کی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے زیادہ لمبی ہو، وہ امیر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی ماؤں کی آمدنی زیادہ ہوتی ہے۔
ان کے برعکس جن کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے لمبی ہو ، وہ غریب خاندان سے ہوتے ہیں اور ان کی ماؤں کی آمدنی کم ہوتی ہے یا بالکل نہیں ہوتی۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر جان میننگ کا کہنا تھا کہ شہادت اور انگوٹھی والی انگلیوں کی لمبائی میں فرق انسان کے جسم میں زنانہ اور مردانہ جنسی ہارمونز کے لیول پر منحصر ہوتا ہے۔ جس شخص میں مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون کا لیول زیادہ ہو، اس کی انگوٹھی والی انگلی لمبی ہوتی ہے۔ا س کے برعکس جس
شخص میں زنانہ جنسی ہارمون ایسٹروجن زیادہ ہو اس کی شہادت والی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے۔ چنانچہ ان انگلیوں کی لمبائی کا فرق انسان کی شخصیت پر کئی پہلوؤں سے اثرانداز ہوتا ہے۔ کورونا وائرس بھی ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوا جن کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے زیادہ لمبی تھی۔ برطانیہ، بلغاریہ اور سپین سمیت 10ایسے یورپی ملک تھے جہاں مردوں کی عموماً انگوٹھی والی انگلی چھوٹی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان ممالک میں کورونا وائرس سے اموات 30فیصد زیادہ ہوئیں۔اس کے برعکس سنگاپور، ملائیشیاءاور روس سمیت دیگر کئی ممالک جہاں مردوں کی انگوٹھی والی انگلی عموماً بڑی ہوتی ہے وہاں کورونا وائرس سے شرح اموات 30فیصد کم رہی۔
 
تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر