03:04 pm
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

لندن(نیوز ڈیسک)گزشتہ برس مارچ میں شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔دونوں کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹے آرچی کی پیدائش ہوئی تھی اور اب جلد ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔خبر رساں ادارے ایجنسی پریس فرانس (اے ایف پی) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ترجمان نے محبتوں کے عالمی دن کے موقع پر برطانوی میڈیا کے
ساتھ بات چیت کے دوران تصدیق کی کہ شاہی جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق جوڑے نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کے حوالے سے معروف فوٹوگرافرMISAN HARRIMAN کی جانب سے کھینچی گئی خصوصی تصویر کے ساتھ تصدیق کی کہ ان کے بیٹے آرچی جلد بڑے بھائی بننے والے ہیں۔شاہی جوڑے نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا جب کہ دو ماہ بعد ان کے بیٹے آرچی
کی تیسری سالگرہ منائی جائے گی آرچی کی پیدائش 6 مئی 2019 کو ہوئی تھی اور اس سال ان کی تیسری سالگرہ منائی جائے گی

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

سستا پلاٹ سکیم ، الرحمٰن گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کا  پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی ووٹ مانگ نہیں رہی ۔۔ خرید رہی ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چار ارکان سے بات چیت کی آڈیو بھی لیک

نیشنل انرجی ایفیینسسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کا انڈسٹریل بوائلرز اور توانائی کی بچت اور تحفظ سے متعلق ویبنار کا انعقاد

سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت۔۔۔  الیکشن کمیشن نےعلی حیدرگیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لےلیا

پی این سی اے میں بلوچ کلچر ڈے پر محفل موسیقی۔۔۔۔بلوچستان شاندار  روایات اور تاریخی ورثہ کا امین ہے، شفقت محمود-

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی اور جنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

علی حیدر گیلانی نے ویڈیو کو تسلیم کیا ہے۔اس اقبال جرم کےبعد یوسف رضا گیلانی کوالیکشن لڑنےسےنااہل قراردیاجائے۔فواد چوہدری

 یوسف رضا گیلانی کے بیٹےکی ویڈیو کی تصدیق ۔۔۔۔ ویڈیو میری ہی ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے۔ علی حیدر گیلانی

مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ  چاہتی تھیں

پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوگئی ہےتحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ بلاول بھٹو

 سینیٹ الیکشن کا معاملہ ۔۔ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔

 نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری