09:48 pm
وہ 6 الفاظ جو برطانوی شاہی خاندان کبھی استعمال نہیں کرتا

وہ 6 الفاظ جو برطانوی شاہی خاندان کبھی استعمال نہیں کرتا

09:48 pm

برطانوی شاہی خاندان اس وقت دنیا کے مقبول ترین شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے- ان کی روایات اور طور طریقے بہت منفرد ہیں جو کہ ان کی ثقافت کے امین بھی ہیں- کیا آپ جانتے ہیں برطانوی شاہی خاندان چند الفاظ کا استعمال کبھی نہیں کرتا؟ اگر نہیں جانتے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کونسے لفظ ہیں؟ اور ان کا متبادل لفظ کیا ہے؟   Posh اس لفظ کو کسی امیر طبقے یا شاندار یا اعلیٰ چیز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن شاہی خاندان کے لوگ کبھی یہ الفاظ استعمال نہیں کرتے
اور اسکی جگہ وہ لفظ اسمارٹ کا استعمال کرتے ہیں- Perfume شاہی خاندان میں موجود ملکہ سمیت تمام خواتین پرفیوم نہیں لگاتی ہیں ۔ بلکہ اس کی بجائے وہ ایک خاص scent کا استعمال کرتی ہیں ۔ Tea شاہی خاندان میں شام میں چائے کا کوئی رواج نہیں ہے بلکہ شاہی خاندان میں دن کے اختتام پر سب ساتھ بیٹھ کر رات کا یا شام کا کھانا کھاتے ہیں جسے 'dinner' یا 'supper' کہا جاتا ہےاس لیے Tea کا لفظاستعمال ہی نہیںہوتا۔ Lounge شاہی محل میں بہت سے کمرے موجود ہیں۔ لیکن اس پورے محل میں آپکو ایک لاؤنچ نہیں ملے
گا کیونکہ شاہی خاندان کے افراد ڈرائنگ روم یا 'sitting room' میں آرام کرتے ہیں۔ نہ لاؤنج ہے اور نہ ہی لاؤنج لفظ کی بازگشت ہے- Toilet شاہی خاندانوں میں ٹوائلٹ کا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ اسکی جگہ 'Lavatory' یا 'loo'کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ شہزادی کیٹ کے مطابق شاہی خاندان ٹوائلٹ لفظ اس لیے استعمال نہیں کرتا
کیونکہ یہ ایک فرانسیسی لفظ ہے- Toilet شاہی خاندانوں میں ٹوائلٹ کا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ اسکی جگہ 'Lavatory' یا 'loo'کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ شہزادی کیٹ کے مطابق شاہی خاندان ٹوائلٹ لفظ اس لیے استعمال نہیں کرتا کیونکہ یہ ایک فرانسیسی لفظ ہے-

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات