09:12 pm
کانگو میں تعینات اطالوی سفیر کوماردیاگیا

میلا ن (مانیٹرنگ ڈیسک) کانگو میں تعینات اطالوی سفیر ح م ل ے میں ہ ل ا ک ہو گئے ہیں۔ ان کے ساتھ اٹلی کا ایک فوجی بھی حملے میں مارا گیا ہے۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے سفیر برائے جمہوریہ کانگو کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اطالوی سفیر کی کار اقوام متحدہ کے امن مشن کے ایک قافلے کا حصہ تھی جس میں یورپی یونین کے وفد کے سربراہ بھی شامل تھے۔دوسری جانب ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے
کہ حملے میں ان کا ایک ڈرائیور بھی ہ ل ا ک ہوا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کسی ملک میں تعینات سفارتکار کی ہلاکت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات