09:23 pm
ماضی کے عظیم انگلش کرکٹر آئن بوتھم کی پوتی ملکہ حسن بن گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے ماضی کےمایہ ناز آل رائونڈ کرکٹر آئن بوتھم کی پوتی ملکہ حسن بن گئی ہیں۔ ایک برطانوی اخبار ڈیلی سٹار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آئن بوتھم کی پوتی جوکہ سابق کرکٹر کے بیٹے لیام بوتھم کی بیٹی ہے ، نے یارک شائر کے مقابلہ حسن میں شرکت کی اور فاتح قرار پائی۔ ایمانی کا تعلق نارتھ یارک شائع کے شہر رچمنڈ سے ہے اور وہ نوٹنگھم یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہے۔ایمانی کے والد لیام بوتھم کرکٹ کے ساتھ ساتھ رگبی کے
بھی کھلاڑی تھے اور رگبی لیگ بھی کھیل چکے ہیں ۔ایمانی کا بھائی جیمز بھی رگبی پلیئر ہے اور کارڈف بلیوز کی طرف سے کھیلتا ہے

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات