09:30 pm
دیہات میں مویشیوں کے ساتھ زندگی گزارنے والے 2 بھائیوں نے اتنی دولت کمالی کہ بل گیٹس بھی حیران پریشان رہ گئے

ڈبلن(ویب ڈیسک) یورپی ملک آئرلینڈ کے دیہی علاقے میں گائیوں کے ساتھ بچپن اور لڑکپن گزارنے والے دو بھائیوں نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسا کارنامہ کر دکھایا ہے کہ ان کی کامیابی کے متعلق جان کر بل گیٹس بھی دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان بھائیوں کے نام پیٹرک اور جان کولیزن ہیں جن کی عمریں اس وقت بالترتیب30اور 32سال ہیں۔انہوں نے ایک دیہاتی پس منظر رکھتے ہوئے لگ بھگ ایک دہائی قبل ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھا اور آج ان کی کمپنی کے
اثاثے 70ارب پاؤنڈ (تقریباً 152کھرب روپے)سے تجاوز کر چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پیٹرک اور جان نے 2010ءمیں ’سٹرائپ‘ (Stripe)نامی کمپنی کی بنیاد رکھی تھی جو ایک آن لائن پے منٹ پراسیسر پلیٹ فارم ہے۔ پیٹراور جان کے چھوٹے سے گاؤں کا نام ’ڈرومینیئر‘ (Dromineer)ہے، جس کی آبادی لگ بھگ 120نفوس پر مشتمل ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی کمپنی ’سٹرائپ‘ کی قدر میں تین گنا اضافہ ہوا۔آج ہر ایک سیکنڈ میں سٹرائپ کے ذریعے اوسطاً 5ہزار ٹرانزیکشنز ہو رہی ہیں
اور بینک آف انگلینڈ کے سابق گورنر مارک کیرنے سٹرائپ کے بورڈ کا حصہ ہیں۔ پیٹرک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ”جب ہم نے سٹرائپ کی بنیاد رکھی تھی، اس وقت پوری دنیا کی ای کامرس مارکیٹ کی جتنی ویلیو تھی، آج اکیلے ہماری کمپنی کی ویلیو اس سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے۔“

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام