12:06 pm
1300 فٹ لمبا دیوہیکل بحری جہاز نہر سوئز میں پھنس گیا، تجارتی سرگرمیاں متاثر

یورپ (ویب ڈیسک ):یورپ اور ایشیا کو ملانے والے دنیا کے اہم تجارتی راستے نہر سوئز کے درمیان لاکھوں ٹن وزنی دیوہیکل بحری جہاز پھنس گیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق 1300 فٹ لمبے اور 2 لاکھ ٹن وزنی دیوہیکل بحری جہاز نہر سوئز میں پھنس گیا۔ دیوہیکل جہاز کے پھنس جانے سے دنیا بھر میں تجارتی ترسیل متاثر ہوگئی ہے۔ سوئس کنال اتھارٹی کے مطابق ریت کے طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث منگل کی صبح جہاز کے سسٹم میں خرابی ہونے پر اسٹئیرنگ نے کام کرنا چھوڑا، ٹگ بوٹس کے ذریعے جہاز کا رخ سیدھا کرنے اور بند راستہ کھولنے کا کام جاری ہے۔ یورپ اور ایشیا کو ملانے والے دنیا کا اس اہم بحری تجارتی راستے کے بند ہونے سے دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی یومیہ 10 سے 12 فیصد ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 