11:05 pm
جہاز کا پائلٹ دوران پرواز بیہوش ہو گیا اور پھر۔۔ عملے اور جہاز کو کس طرح بچایا گیا؟دیکھیں ویڈیو

پیرس (نیوز ڈیسک)پیرس سے ٹوکیو جانے والے جاپانی ایئر لائن کے جہاز کے پائلٹ کو دوران پرواز فالج اٹیک آنے پر بے ہوشی کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں طیارے کو روس میں ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق جاپان کی آل نیپون ایئر ویز کی پرواز این ایچ دو سو سولا رجسٹریشن جے اے آٹھ سو چودہ اے کےبوئنگ سات سو ستاسی- آٹھ ڈریم لائنز کے زریعے پیرس سے ٹوکیو کے ہیندا ائیر پورٹ کیلئے جا رہی تھی کہ کپتان
کو فالج اٹیک کے باعث بے ہوشی کا سامنا کرنا پڑا ۔پرواز کے فرسٹ افسر نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا اور پرواز کا رخ قریبی ہوائی اڈے کی طرف موڑنے کا فیصلہ کیا، جہاز میں عملے کے صرف 7 ارکان سوار تھے۔طیارے کو روس کے نووسیبیرسک ایئر پورٹ کی طرف موڑ دیا گیا اور فرانس سے روانگی کے 7 گھنٹے 8 منٹ بعد اے این اے کی پرواز نے میڈیکل بنیادوں پر محفوظ لینڈنگ کی۔کپتان کو مشتبہ اسٹروک کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند