08:59 pm
میں ایک کیڑا ہوں اور کچھ نہیں، وہ افسوسناک لمحہ جب پرنس فلپ دلبرداشتہ ہوگئے اور غصے سے پھٹ پڑے

شہزادہ فلپ، ملکہ برطانیہ سے شادی سے پہلے بھی شہزادے تھے۔ ان کا بنیادی تعلق ڈنمارک اور یونان سے تھا اور وہاں کی وراثت کے لحاظ سے وہ وہاں کے شہزادے بھی تھے البتہ حالات کی تلخیوں کے باعث انھیں وہاں سے دربدر ہونا پڑا اور قسمت نے انھیں برطانیہ کے شاہی خاندان تک پہنچا دیا جہاں سے ان کی ایک نئی اور شاہی زندگی کا آغاز ہوا۔ شہزادہ فلپ کی مایوسی ملکہ الزبتھ کے والد کی وفات کے بعد ان کی صاحبزادی الزبتھ کو تخت سنبھالنا پڑا جس کی وجہ سے شہزادہ فلپ کافی
مایوس ہوگئے تھے کیونکہ اب ان کی بیوی برطانیہ کی ملکہ بن چکی تھیں۔ بعد ازاں شہزادہ فلپ جن کا تعلق نیوی کے شعبے سے تھا اور وہ اس میں مزید آگے بڑھنا چاہتے تھے، ان کی اس خواہش پر بھی پابندی لگا دی گئی کیونکہ ملکہ کو اپنے شوہر کے ساتھ کی ضرورت تھی۔ اس کے بعد شہزادہ فلپ کو ملکہ کا ساتھی مقرر کیا گیا جس کا کام اپنی بیوی کی مدد اور حمایت کرنا تھا۔ بچوں کو اپنا نام دینے کی خواہش بھی پوری نہ ہوئی ہر باپ کی طرح شہزادہ فلپ بھی اپنے بچوں کو
اپنا نام "ماؤنٹ بیٹن" دینا چاہتے تھے البتہ ان کی یہ خواہش بھی پوری نہیں ہوسکی اور ان کی اولادوں کے ساتھ ان کے بجائے ان کی بیوی کے خاندان کا نام"ونڈزر" لگایا گیا تو وہ غصے سے پھٹ پڑے اور کہا کہ " میں اس ملک کا واحد مرد ہوں جسے اپنے ہی بچوں کو اپنا نام دینے کی اجازت نہیں! میں ایک کیڑا ہوں اور کچھ نہیں"- شہزادہ فلپ شاہی زندگی میں کئی مایوس کن لمحات جھیلنے کے باوجود اپنی حقیقت پسندانہ فطرت کی بدولت آخری سانس تک ملکہ کا ساتھ دینے میں کامیاب رہے-
 
تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 