10:44 pm
26اپریل سے لاک ڈائون  کاخاتمہ ۔۔۔عوام کوخوشخبری سنادی گئی

بارسلونا (ویب ڈیسک )ہسپانوی صوبہ کاتالونیا میں علاقائی لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیاہے۔ علاقائی لاک ڈاون کا خاتمہ پیر 26 اپریل سے ہوگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا پابندیوں میں نرمی صرف کاتالونیا کی حدود کے اندر کی جارہی ہیں۔ ریسٹورنٹس بارز یا دیگر سرگرمیوں کے حوالے سے فی الحال کسی پابندی میں نرمی کا عندیہ نہیں دیاگیا۔کاتالونیا میں تصدیق شدہ کورونا کیسز کی تعدادچھ لاکھ 31 ہزار 149 سے تجاوز کر چکی ہے پیر کے روز 1319 کیسز
رجسٹرڈ کئے گئے۔ صوبہ بھر میں اموات کی تعداد 21 ہزار 6 سو 99 ہوگئی ہے جن میں 16 اموات پیر کے روز ریکارڈ کی گئیں۔ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچز نے 9 مئی سے ملک گیر لاک ڈاون کے کے خاتمے کا اعلان کررکھاہے ۔ انہوں نے کہاہے کہ لاک ڈاون کو کسی صورت بھی بڑھایا نہیں جائے گا۔ ان کے اس اعلان کے بعد صوبوں کے پاس پابندیاں عائدکرنے کے اختیار میں کمی ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند