01:24 pm
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔!!! گورنرپنجاب کے بیٹے نے برطانیہ کے سیاسی میدان میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا

لندن (نیوز ڈیسک) گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے دوسری بار بطور رکن اسکاٹش پار لیمنٹ کامیاب ہوگئے، چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا انس سرور کی کامیابی ہر اوورسیز پاکستانی کے لیے اعزاز ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے دوسری بار بطوررکن اسکاٹش پار لیمنٹ کامیاب ہوگئے ، اسکاٹش لیبر پارٹی کے ٹکٹ پرانس سرور گلاسکو سے کامیاب ہوئے، انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سر براہ کا الیکشن بھی جیت چکے ہیں۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا انس سرور کی کامیابی
ہر اوورسیز پاکستانی کے لیے اعزاز ہے۔انس سرور نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اوورسیز پاکستانیوں اور گلاسکو کے عوام کا بھرپور مقدمہ لڑوں گا، خوشی ہے بطور پاکستانی بر طانیہ کی سیاست میں کامیابی سےآگے بڑھ رہا ہوں۔یاد رہے رواں سال فروری کے آخر میں گورن پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو اسکاٹش لیبر پارٹی کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کیا گیا تھا ، گلاسگو سے تعلق رکھنے والے سکاٹش پارلیمنٹ کے رکن انس سرور نے اس مقابلے میں شامل واحد امیدوار مونیکا لینن کو شکست دی تھی۔خیال رہے انس سرور برطانیہ میں کسی بڑی سیاسی جماعت کے پہلے ایسے رہنما ہیں جو سفید فام نہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔