10:15 pm
شہرت برتنا آسان نہیں۔۔۔ جانیے شاہی خاندان کی خواتین پرفیکٹ نظر آنے کے لئے کتنے جتن کرتی ہیں؟

شہرت برتنا آسان نہیں۔۔۔ جانیے شاہی خاندان کی خواتین پرفیکٹ نظر آنے کے لئے کتنے جتن کرتی ہیں؟

10:15 pm

تمام مشہور شخصیات کی طرح برطانیہ میں شاہی خاندان کے لوگوں کو بھی اپنا ہر قدم پھونک پھونک کررکھنا پڑتا ہے کیونکہ تمام میڈیا کی نظریں ان پر ہی ہوتی ہیں۔ اس لئے ہر قسم کی شرمندگی سے بچنے کے لئے شاہی خاندان کے لوگ کچھ ایسے طریقے اختیار کرتے ہیں جس سے انھیں میڈیا یا لوگوں کے آگے شرمندگی نا اٹھانی پڑے، وہ طریقے کیا ہیں آئیے جانتے ہیں 1- پرانے کپڑوں کو ڈیزائن کر کے پہننا شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنے پرانے کپڑے دوبارہ زیب تن کرنے میں ہچکچاتی
تو نہیں ہیں لیکن وہ انھیں دوبارہ پہننے سے پہلے کپڑوں کی سجاوٹ میں تبدیلی ضرور کردیتی ہیں۔ مثال کے طور پر 2013 کے ایک ایونٹ میں پہنا جانے والا لال کوٹ انھوں نے دو سال بعد دوبارہ پہنا لیکن بیلٹ تبدیل کرلینے کی وجہ سے کوٹ بالکل نیا لگنے لگا تھا۔ 2- ہلکے رنگ کی نیل پالش کیٹ میڈلٹن یا شاہی خاندان کی دیگر خواتین کو شاید ہی آپ نے کبھی شوخ رنگ کی نیل پالش میں دیکھا ہو۔ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کی وجہ شاہی خاندان کی روایات ہیں جبکہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہلکے رنگ کی اور نظر نا آنے والے رنگ کی نیل پالش سے ناخن زیادہ فریش لگتے ہیں اور ان سے ناخن پر لگنے والے نشانات واضح نہیں ہوتے 3- ایک سائز بڑا جوتا کیٹ میڈلٹ کو مختلف تقاریب میں شاہی خاندان کے فرد کی حیثیت سے شرکت کرنی پڑتی ہے اور گھنٹوں اونچی ایڑی والے جوتے پہننے پڑتے ہیں۔ اس لئے جوتے خریدتے ہوئے وہ ایک یا آدھا انچ بڑا جوتا منتخب کرتی ہیں تاکہ ان کے پیروں پر سوجن یا کناروں میں تکلیف نہ ہو اور وہ پروقار طریقے سے تقریب میں چل سکیں 4- کیپ شالز شاہی خاندان کی روایات کے مطابق خاندان کا کوئی بھی فرد عوامی مقامات پر اپنا اوپری لباس تبدیل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا اس لئے دن کے لباس میں عام طور پر کیٹ اور ملکہ الزبتھ خوبصورت کوٹ زیب تن کرتی ہیں لیکن وہی لباس شام کو پہننا ہو تو اوپر ایسی شالز پہنی جاتی ہے جو لباس کا حصہ ہی معلوم ہو 5- اضافی سول ملکہ لیٹیزیا عوامی مقامات اور میڈیا کے سامنے پھسلنے کے ڈر سے جوتوں کے نیچے اضافی سول کا استعمال کرتی ہیں۔ 6- لیڈی ڈیانا اور ان کے چھوٹے بال 80 کی دہائی میں ڈیانا کو اپنے بال کافی چھوٹے کروانے تھے لیکن میڈیا کے نوٹس میں نہ لانے کے لئے ان کے ہئیر ڈریسر نے مشورہ دیا کہ وہ ہر ہفتے اپنے بالوں کو ایک ایک انچ کاٹتی جائیں اس طرح لوگوں کی نظرہں عادی ہوجائیں گی اور کوئی نوٹس بھی نہیں لے گا۔ پھر ڈیانا نے ایسا ہی کیا۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

کچلنے کی کوشش یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت