09:08 pm
برطانیہ کا یہ باصلاحیت نوجوان کون ہے اور یہ سب سے کم عمر امیر ترین شخص کیسے بنا؟

جہاں کورونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کورونا وائرس کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیشتر لوگ اپنی جمع پونجی خرچ کر چکے ہیں، اور کئی افراد دنیا میں اس وقت ایسے بھی ہیں جو دیوالیہ ہو چکے ہیں۔ لیکن ان حالات میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جن پر قسمت کی دیوی بہت مہربان ہے۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونیورسٹی کےطالبعلم جانی بوفرحت برطانیہ کے سب سے کم عمرامیر ترین آدمی ہیں اور انکی عمر 26 سال ہے۔ انہوں نے اس لاک ڈاؤن
کے دوران ہی ایک ایپ تخلیق کر لی، یہ ایپ کانفرسوں کو لائیو اسٹریم کرتی ہے اور اس ایپ نے لاک ڈاؤن کےدوران 1۔4 پاؤنڈ کا کروبارکیا، رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ ایپ اس وقت تخلیق کی جب وہ ایک بیماری کی وجہ سے بستر پر تھے۔اور یوں مانچسٹر یونیورسٹی کا طالبعلم دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی بن گیا۔واضح رہے کہ سالانہ رویو کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وئرس کے باوجود برطانیہ کے ارب پتی اشخاص کی دولت میں597 ارب پاؤنڈ اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی