08:04 pm
جل پری کا ڈھانچہ برآمد! افسانوی کردار کی حقیقت دیکھ کر ماہرین حیران

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے مرسیسائیڈ نامی ساحل سے ملنے والے ’جل پری‘ کے ڈھانچے نے سائنس دانوں کو حیرت زدہ کردیا۔جل پری ایک افسانوی کردار ہے، جس کا نچلا دھڑ مچھلی اور اوپری دھڑ انسانی عورت کی طرح کا ہوتا ہے، دنیا کی بہت سی تہذیبوں اور ثقافتوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں تاحال حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں ملا، لیکن کچھ روز قبل برطانوی ساحل سے جل پری جیسا ڈھانچہ برآمد ہوا ہے جسے دیکھ کر سائنسدان ششدر رہ گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے
کہ جل پری کا ڈھانچہ برطانیہ کے ساحلی شہر لیورپول کے مرسیسائیڈ نامی ساحل سے کرسٹی جونس نامی خاتون کو ملا ہے جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیر کررہی تھی۔برطانوی خاتون کا کہنا تھا کہ ڈھانچے کا اوپری حصہ انسان اور نیچے کا حصہ مچھلی کی طرح تھا جیسے کہ وہ کوئی دُم ہو۔جل پری کا ڈھانچہ برآمد ہونے کی خبر ملتے ہی متعلقہ افسران نے ہڈیوں کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیق شروع کردی کہ آیا وہ ڈھانچہ جل پری کا ہے یا نہیں؟تاحال واضح نہیں ہوسکا کہ ڈھانچہ کس کا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ہڈیوں کو جل پری کا ڈھانچہ کہنا قبل از وقت ہوگا کیوں کہ ممکن ہے یہ کسی ایسی مچھلی کا ڈھانچہ ہو جو انسانی جسم سے مشباہت رکھتی ہو۔
image.png

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا