04:40 pm
وہی ہوا جس کا ڈر تھا!لاک ڈاؤن کے خاتمے میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

لندن(نیو زڈیسک) برطانیہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے نتیجے میں برطانوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید چار ہفتوں کی توسیع کردی ہے، حکومت نے اکیس جون سے لاک ڈاؤن پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر رکھا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ ان چار ہفتوں کے دوران نائٹ کلب بند رہیں گے، عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جہاں ممکن
ہےگھرسےکام کریں۔رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ برطانوی وزیراعظم اپنی پریس کانفرنس میں کرینگے، اپنی پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم شادیوں کے لئے افراد کی تعداد میں اضافے کا اعلان بھی کرسکتے ہیں، برطانیہ میں اس وقت شادی کی تقریب میں صرف 30 افراد کو شرکت کی اجازت ہے، تاہم اس فیصلے کو کرونا ایس او پیز کے عمل سے مشروط کیا جائے گا۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کرونا وائرس کے بھارتی ویرئینٹ کو لاک ڈاؤن نرمی کے راستے میں رکاوٹ قرار دیا تھا، بورس جانسن کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی مہلک وبا کی بھارتی قسم برطانیہ میں وبا کی تیسری لہر کا باعث بن سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر