09:39 pm
رات کو خود بخود کھڑکی کھلنے پر آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن دیکھا تو ایسا منظر کہ ہوش اڑ گئے

لندن(ویب ڈیسک) بھوت پریت کے وجود پر کچھ لوگ یقین رکھتے ہیں اور کچھ انہیں محض واہمہ قرار دیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں برطانیہ سے ایک آدمی نے اپنے گھر کی ایسی ویڈیو ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی کہ بھوت پریت پر یقین رکھنے والے خوفزدہ رہ گئے جبکہ دوسرے گروپ کے لوگوں نے اس آدمی کا ٹھٹھہ لگانا شروع کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس شخص کے بیڈروم کی کھڑکی رات کو خود بخود کھل جاتی تھی۔ چنانچہ اس نے کھڑکی کھلنے کا سبب معلوم کرنے کے لیے ایک رات کیمرا
نصب کر دیا۔اگلی صبح اس آدمی نے ویڈیو میں دیکھا کہ کھڑکی خود بخود کبھی کھلتی اور کبھی بند ہو جاتی ہے اور ایک بار کھڑکی پوری کھلی اور پھر بند نہیں ہوئی۔ ٹک ٹاک اکاؤنٹ @travelchannelپر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو اب تک 7لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔کمنٹس میں اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ کھڑکی ہوا سے کھلتی اور بند ہوتی ہے اور یہ آدمی سمجھ رہا ہے کہ اس کے کمرے میں بھوت رہتے ہیں۔ ایک صارف نے آدمی کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ ”تمہارے کمرے میں رہنے والے بھوت کو گرمی لگتی ہے اور وہ ہوا کے لیے کھڑکی کھولتا ہے۔“

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا