07:51 pm
شوہر کی بے وفائی پکڑے جانے پر خاتون کی توڑ پھوڑ لیکن پھر ایسا انکشاف کہ خود ہی شرم سے پانی پانی ہوگئی

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں ’فادرزڈے‘ پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی پکڑ لی اور غصے میں آ کر اس کا ٹی وی، لیپ ٹاپ اور فون وغیرہ سب کچھ توڑ ڈالے مگر پھر ایسا انکشاف ہوا کہ خاتون اپنے کیے پر شرمندہ رہ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 52سالہ آدمی کا نام ڈیرین ولسن ہے۔ وہ فادرز ڈے پر اپنے دفتر میں تھا جب اس کے گھر پر ایک کارڈ موصول ہوا جس میں فادرز ڈے پر ڈیرین کو اس کے ایک مبینہ بچے کی طرف سے مبارکباد دی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ڈیرین
کی ایک نوجوان بیٹی شہر سے باہر رہتی تھی اور اس کی طرف سے کارڈ آنا تھا تاہم جب ڈیرین کی گھر میں موجود بیوی کیری نے کارڈ لفافے سے نکالا تو اس پر ایک 6ماہ کے بچے کی تصویر تھی اور لکھا تھا کہ ”میری طرف سے پہلا فادرز ڈے مبارک ہو ’پاپس‘ ۔“ یہ دیکھ کر کیری کو یقین ہو گیا کہ ڈیرین کا کسی اور خاتون کے ساتھ تعلق ہے اور اس سے اس نے یہ بیٹا بھی پیدا کر رکھا ہے۔ غصے سے بیچ و تاب کھاتے ہوئے کیری نے ڈیرین کو فون کرنے کی کوشش شروع کی مگر وہ کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے فون نہ اٹھا سکا، جس پر کیری نے اس کا ٹی وی ، لیپ ٹاپ اور فون توڑ ڈالا۔ جب ڈیرین گھر آیا اور کچھ تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ کارڈ کسی اور باپ کے لیے تھا جو غلطی سے ڈیرین کے گھر آ گیا تاہم تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور کیری جو نقصان کر چکی تھی، اس کا ازالہ ممکن نہیں تھا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان