07:38 pm
2500 کا ماسک ! ان کے ماسک میں ایسی کیا بات ہے جو اس کی قیمت اتنی زیادہ ہے؟

2500 کا ماسک ! ان کے ماسک میں ایسی کیا بات ہے جو اس کی قیمت اتنی زیادہ ہے؟

07:38 pm

برطانوی شاہی خاندان ویسے تو دنیا کا ایک امیر ترین خاندان ہے مگر اس خاندان کے بارے میں چند ایسی باتیں سامنے آتی ہیں جو کہ آپ کو بھی حیران کر دیں گی۔ ملکہ برطانیہ ویسے تو کچھ اصول و ضوابط کے ساتھ زندگی گزر بسر کرتی ہیں مگر ان چند باتوں کے بعد ہو سکتا ہے آپ سوچیں کہ یہ فضول خرچے بھی کیا اصول و ضوابط میں شامل ہے؟ سالانہ سوورین گرانٹ رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان نے کُل 158 ملین ڈالرز خرچ کیے ہیں جو کہ پاکستانی 24 ارب سے زائد کی رقم
بنتی ہے۔ واضح رہے سوورین گرانٹ شاہی خاندان کو سالانہ سفر کے اخراجات، شاہی محل میں موجود اسٹاف کا خرچہ اور دیگر شاہی خاندان کی چیزوں کے حوالے سے دیا جاتا ہے۔ دسمبر میں برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی پورے برطانیہ کے سفر کو یاد گار بنانے کے لیے رائل ٹرین کو منتخب کیا گیا تھا۔ 9 ڈبوں پر مشتمل یہ ٹرین مکمل طور پر ایک گھر ہے جس میں ضرورت کی ہر چیز میسر ہے۔ ایک جوڑے کے سفر کے لیے 9 بوگیوں پر مشتمل ٹرین؟ کیوں ہو گئے نا حیران۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے ہیں کہ پرنس ولیم اور کیٹ کے بچے ہر روز ایک نیا جوڑا زیب تن کرتے ہیں اور ہر روز پہنا جانے والا جوڑا کوئی عام جوڑا نہیں ہوتا بلکہ 9 ڈالرز جو کہ پاکستانی 1500 کے قریب بنتے ہیں، کا ہوتا ہے۔ کیٹ مڈلٹن بھی کسی سے کم نہیں ہیں، کیٹ کے ماسک بھی دنیا بھر میں توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق کیٹ کے ماسک کی قیمت 15 ڈالرز ہے جو کہ پاکستانی ڈھائی ہزار بنتے ہیں۔ کویت کے رہنما الشیخ کے انتقال پر پرنس چارلز خصوصیی طور پر تعزیت کرنے گئے تھے، یہ تعزیتی دورہ شاہی خاندان کو ایک لاکھ آٹھ ہزار ڈالرز یعنی تقریبا 17 کروڑ پاکستانی روپے کا پڑا تھا۔ اس دورے میں صرف آنے جانے کا خرچہ ہی 17 کروڑ تھا۔ یہ شاہانہ اخراجات برطانوی شاہی خاندان کو دنیا بھر میں منفرد طور پر پیش کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی