06:03 pm
مہلک وباء کا خوف، ایک لاکھ بچے سکولوں سے غیر حاضر

لندن(روزنامہ اوصاف)عالمی مہلک وباء کورونا وائرس کا خوف سر چڑھ کر بولنا لگا ،برطانیہ کے اسکولوں میں ایک لاکھ سے زائد بچے واپس نہیں آئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے اسکولوں میں مہلک وبا کے بعد ایک لاکھ سے زائد بچے واپس نہیں آئے۔ کورونا کے باعث پابندیوں کے دوران تعلیمی ادارے بند رہے۔ کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد تعلیمی سلسلہ بحال ہونے پر ایک لاکھ بچے اسکولوں میں واپس نہیں آ سکے جس کو ماہرین نے تشویشناک قرار دیا ہے۔ماہرین
کا کہنا ہے کہ یہ بچے جرائم کی دنیا میں کہیں کھو سکتے ہیں۔ مسلسل غیر حاضری کے باعث اسکولوں میں بچوں کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔ ان طلبا میں پرائمری کلاسز کے بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔اعدادو شمار کے مطابق مجموعی طلبا کی تعداد میں 13 فیصد بچے کلاسز سے مسلسل غیر حاضر رہے ہیں۔کورونا وبا کے بعد برطانیہ کے اسکولوں میں ایک لاکھ بچوں کی غیر حاضری رہی ہے۔ برطانیہ کے اسکولوں میں بچوں کی حاضری پہلے لاک ڈاؤں کی نسبت پانچ گنا زیادہ ہے۔رپوٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پرائمری اسکولوں میں %21 جبکہ سیکینڈری اسکولوں میں 5 فیصد بچوں کی حاضری رہی ہے۔گزشتہ سال جب اسکول بند ہوئے تو پرائمری اسکولوں میں %4 جبکہ سیکینڈری میں %1 طلبہ تھے۔بچوں کو بغیر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس کے محدود تعداد کے ساتھ اسکولوں میں بلایا جا رہا ہے۔ تقریبا 11لاکھ طلبہ گزشتہ ہفتے سکول گئے جن میں سے %3 بچوں کے والدیں طب کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ایسوسیشن آف سکول اینڈ کالجز کے جنرل سیکرٹری جیف باڈن نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں پر بہت دباؤ پڑا جس کی وجہ سے طلبہ سکول کا کام آن لائن کرتے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ