07:58 pm
فرانس نے امریکا کیلیے دوسرا مجسمہ آزادی بھی تیارکرلیا

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس نے امریکا کے لیے ایک نیا مجسمہ آزادی تیار کیا ہے جو اس سال امریکی یومِ آزادی پرنصب کیا جائے گا۔ لیکن اس کی جسامت اصل اور بڑے ’اسٹیچو آف لبرٹی‘ کے سولہویں حصے کے برابر ہے۔ اس کا وزن 450 کلوگرام، اونچائی 10 فٹ اور اس کا نام ’چھوٹی بہن‘ (لٹل سسٹر) رکھا گیا ہے۔پیرس کے نیشنل میوزیم آف آرٹس اینڈ کرافٹس ( سی این اے ایم) نے اسے ڈیزائن کیا ہے اور اسے یکم سے پانچ جولائی کے درمیان اصل مجسمہ آزادی کے پاس یعنی ایلس جزیرے پر
ایستادہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ یہ 1878 والے اصل مجسمہ آزادی والے ڈیزائن کی ہوبہو نقل ہے۔ یہ نقل پلاسٹر آف پیرس سے کاڑھی گئی تھی جو اب تک پیرس کے نیشنل میوزیم میں رکھی ہے۔سی این اے ایم کے جنرل ایڈمنسٹریٹر، اولیویئر فیرون نے کہا کہ یہ مجسمہ پوری دنیا کے لئے روشنی اور آزادی کی علامت ہے اور یہ فرانس ، امریکہ دوستی کی ایک اہم علامت ہے۔نیویارک میں اس وقت جو مجسمہ نصب ہے وہ 151 فٹ بلند ہے جو ایک بہت بڑے چبوترے پر ایستادہ کیا گیا ہے۔ یہ رومی دیوی لیبرٹاس کو ظاہر کرتا ہے اور اس کےسر پر سات نوکوں والا تاج سورج کی کرنوں کو ظاہرکرتا ہے جو دنیا کو منور کررہی ہیں۔ اس کےہاتھ میں جو تختی ہے اس پر امریکہ کا یومِ آزادی تحریر ہے۔ اس کے الٹے ہاتھ اور الٹے پاؤں پر شکستہ زنجیریں بنائی گئی ہیں جو غلامی کے خاتمے اور آزادی کو ظاہر کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی