09:54 pm
بھوت بھی شراب پیتے ہیں؟ شراب خانے کے مالک نے ویڈیو بنا کر دنیا کو حیران کردیا

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک شراب خانے کے مالک نے شراب کے رسیا بھوت کی ویڈیو دکھا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق برطانوی علاقے کورسلے میں واقع اس ’دی وائٹ ہارٹ‘ نامی شراب خانے کے مالک کا کہنا ہے کہ اس کے شراب خانے میں ایک بھوت رہتا ہے جس کا نام ہنری ہے۔ یہ بھوت اکثر گاہکوں اور عملے کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا رہتا ہے۔ یہ ایک دھوئیں پر مبنی ہیولا سا عملے کے کئی لوگوں نے دیکھا ہے اور کئی لوگوں کے جسم پر اس بھوت نے
اپنے ناخنوں سے خراشیں ڈالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شراب خانے کے مالک سٹیو ایلیس اور اس کی اہلیہ ایڈیلے کا کہنا ہے کہ ”گزشتہ روز سی سی ٹی وی کیمرے نے اس بھوت کی ایک کارستانی محفوظ کر لی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شراب ناپنے والا پیمانہ خودبخود ہوا میں بلند ہوتا ہے اور پھر واپس اپنی جگہ پر چلا جاتا ہے۔ گویا ہنری نے اس پیمانے سے شراب کو سونگھا اور پھر واپس رکھ دیا۔ ویڈیو میں آپ لوگ صرف اتنا ہی دیکھ سکتے ہیں تاہم ہم نے ہنری کو بھی اکثر دیکھ رکھا جو شراب خانے میں ایسی حرکتیں کرتا رہتا ہے۔ “سٹیو ایلیس کا کہنا ہے کہ ’اس بھوت کا نام ’ہنری‘ میں نے خود رکھا ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ اس شراب خانے کے سابق مالک کا بھوت ہے۔“

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی