07:06 pm
حجاب پہننا منع ہے کیونکہ ۔۔ کونسے27 ملکوں میں حجاب پہننے پر پابندی لگا دی گئی

یورپ میں خواتین کے کام کے دوران تمام کمپنیوں میں حجاب کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، یہ پابندی یورپ کی اعلیٰ عدالت نے جمعرات کو لگائی ہے، اعلیٰ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تمام کمپنیاں اپنے ملازمین کو ظاہری علامت کے طور پر یا کسی مذہبی ، سیاسی اور نظریاتی علامت کے استعمال سے روک سکتی ہے۔یورپی یونین کے 27 رکن ممالک سے لکسمبرگ میں قائم اس ٹریبونل نے کہا ہے کہ کمپنیاں یہ خود اب طے کریں کہ اس پابندی کا اطلاق ان کے ادارے میں کس حد
تک ضروری ہے اس کے علاوہ عدالتی فیصلے میں کمپنیوں کو یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے ملازمین کے حقوق اور مذہبی آزادی کا بھی خیال رکھتے ہوئے ملکی قانون بھی مد نظر رکھا جائے۔واضح ر ہے کہ یہ کیس جرمنی سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کی طرف سے دائر کیا گیا تھا جنہیں دفتر میں اسکارف پہننے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے