10:28 am
ریسٹورنٹ میں فقرہ کسا جانے پر عابد شیر علی کا غصہ قابو سے باہر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی ایک ریسٹورنٹ میں کھانےکی میز پر لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں لیگی رہنما کو تلخ کلامی اور گالم گلوچ کرتے دیکھا جاسکتاہے۔لیگی رہنما اپنے کچھ قریبی لوگوں کے ہمراہ کھانا کھا رہے تھے کہ کسی پاکستانی شہری نے جاکر ان سےکہا۔ آپ عوام کے پیسوں سے کھانا کھا رہے ہیں۔ جس پر عابد شیر علی سیخ پا ہوگئے او ر یہ بات کہنے والے کو بلند آواز میں نازیبا کلمات کہناشروع کردیے جن میں سے ایک جملہ یہ تھا۔ " تیری بہن دے پیسیاں دا کھا ریا واں "
(تمھاری بہن کے پیسوں کا کھانا کھا رہا ہوں)۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لیگی رہنما کو بدکلامی کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) سے ہمدردی رکھنے والوں کا کہنا تھا کہ کسی کو بنا ثبوت کر یہ کہا جائے کہ وہ کرپشن کے پیسوں کاکھانا کھا رہا ہے تو اس کا غصے میں آجانا فطری سی بات ہے۔عوامی مقامات پر اس قسم کی بد تہذیبی کر کے لوگوں کو اشتعال دلایا جائے گاتو وہ گالیاں ہی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا