08:06 pm
رات کو پارک میں چہل قدمی کے دوران خاتون کے ساتھ ہوش اڑا دینے والا واقعہ

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ایک خاتون کے ساتھ رات کے وقت پارک میں چہل قدمی کے دوران خوف ناک واقعہ پیش آیا، جس نے خاتون کے ہوش اڑا دیے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں رہنے والی 43 سالہ سوسن ٹریفٹب چند دن قبل رات نو بجے نارتھ فیلڈز، ایلنگ میں واقع پارک بلونڈن میں چہل قدمی کرنے نکلیں تو پارک میں ان پر لاتعداد خون خوار چوہوں نے حملہ کر دیا۔یہ واقعہ 19 جولائی کو پیش آیا تھا، سوسن نے دعویٰ کیا ہے کہ چہل قدمی کے دوران جب ان کی نظر گھاس پر گھومتے
بے شمار چوہوں پر گئی تو وہ اچھل پڑیں، اتنے سارے چوہے دیکھ کر وہ بری طرح خوف زدہ ہو گئیں۔سوسن کے مطابق وہ پارک سے نکلنے لگیں تو چوہوں نے اچانک ان پر حملہ کر دیا، جس سے ان کے ہاتھ اور پیر کترنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کی رپورت کے مطابق خاتون اتنے سارے چوہوں کو دیکھ کر خود کو بیمار محسوس کرنے لگیں، انھوں نے بتایا کہ چوہے میرے پیروں پر رینگ رہے تھے، میں انھیں پاؤں مار کر دور کر رہی تھی، لیکن اندھیرا ہونے کی وجہ سے یہ دیکھ پانا مشکل تھا کہ چوہے کہاں سے آ رہے ہیں، اور چوہے میرے پیروں کو کاٹ رہے تھے اور میرے جسم کے اوپر چڑھنے کی کوشش کررہے تھے۔سوسن کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس طرح کے کسی واقعے کے بارے میں سنا بھی نہیں تھا اس لیے انھیں سمجھ نہیں آیا کہ وہ کس سے مدد مانگیں، تاہم ایلنگ کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارکوں وغیرہ میں گندگی اور بچے ہوئے کھانے کو جانوروں کے لیے چھوڑ دینے کی وجہ سے عام طور پر چوہے پارک میں آتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی